ملتان:کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آ گیا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ ،28 سالہ شخص کو نشتر آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔
28 سالہ رحمت علی چار دن پہلے چین سے پاکستان آیا تھا
نشتر اسپتال میں کرونا کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 2ہوگئی ہے۔
ادھر لاہور کے سروسز اسپتال میں بھی کورونا وائرس کے شبہے میں ایک چینی شہری داخل کرایا گیاہے ۔
میلی نامی چینی شہری چند روز قبل چین کے شہر ووہان سے پاکستان آیا تھا
ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی شہری میلی کا کروونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ،چینی شہری میلی کیلئے ڈاکٹرز نے کچھ ٹیسٹ تجویز کیے ہیں۔
چینی شہری کے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں ، رپورٹس کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیے :پاکستان میں کورونا وائرس کاپہلا مشتبہ مریض سامنے آگیا
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟