دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے میچ میں شکست دے کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی

پاکستان کو رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے مہمان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنا ضروری ہے۔۔۔۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی۔۔۔۔مگر قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے مہمان ٹیم کو وائٹ واش کرنا ہو گا۔۔۔۔

پاک بنگلہ دیش سیریز قومی ٹیم نے دو صفر سے اپنے نام کر لی،،،،قومی ٹیم نے ایک سال اور دو ماہ کے عرصے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت حاصل کی۔۔۔۔
مگر گرین شرٹس کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن اب بھی خطرے میں ہے۔۔۔۔
پاکستان کو رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے مہمان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنا ضروری ہے۔۔۔۔
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان دو سو ستر ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر کھڑا ہے۔۔۔۔
بنگلہ دیش کی رینکنگ میں دو سو ستائیس ریٹنگ پوائںٹس کے ساتھ نویں پوزیشن ہے۔۔۔۔
تیسرے میچ میں شکست کی صورت میں قومی ٹیم تین ریٹنگ پوائنٹس کے خصارے کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ جائے گی۔۔۔۔

About The Author