دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

2019میں پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی ،120ویں نمبر پر آگیا ہے۔

2019میں کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری کردی گئی۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی ،120ویں نمبر پر آگیا ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق 2019میں پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے

2018کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کااسکور33 تھا،2109 میں یہ 32ہوگیا ہے۔ 2018کی نسبت 2019کےدوران پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیب پاکستان نے بدعنوان عناصر سے 153ارب روپے ریکور کیے،

موجودہ چیئرمین جاوید اقبال کی زیرقیادت نیب کی کارکردگی بہتر رہی ،

امریکاکااسکور2،برطانیہ،فرانس کا4اورکینیڈاکاانسداد بدعنوانی اسکور4درجہ کم ہوگیا ہے۔

امریکا، برطانیہ،فرانس اور کینیڈا کا انسداد بدعنوانی کا اسکور بھی کم رہا،جی7کےترقی یافتہ ممالک بھی انسداد بدعنوانی کی کوششوں میں پھنسے ہوئےہیں۔

2019 میں پہلا نمبر حاصل کرنےوالے ڈنمارک کا اسکور بھی1پوائنٹ کم ہو کر87 رہا، زیادہ تر ممالک کی کرپشن کم کرنےمیں کارکردگی بہتر نہیں رہی،

About The Author