جنوری 16, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈائریکٹر عرفان علی کھوسٹ نے فلم زندگی تماشا کی ریلیز رکوانے کے خلاف درخواست واپس لے لی

ڈائریکٹر نے بتایا کہ کچھ وجوہات کی وجہ سے فلم کی ریلیز کے خلاف درخواست واپس لینا چاہتا ہوں

لاہور:

سول کورٹ سے فلم زندگی تماشا کہ ڈائریکٹر عرفان علی کھوسٹ نے فلم کی ریلیز رکوانے کے خلاف درخواست واپس لے لی

ڈائریکٹر نے بتایا کہ کچھ وجوہات کی وجہ سے فلم کی ریلیز کے خلاف درخواست واپس لینا چاہتا ہوں۔

سول جج ضیاء الرحمن نے درخواست گزار کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے درخواست واپس کردی

فلم زندگی تماشا سنسر بورڈ سے منظور ہوچکی ہےاور 24جنوری کو ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جانی ہے ،درخواستگزار

مزہبی جماعت کی جانب سے فلم کو روکنے کی دھکمیاں دی جارہی ہیں ، مزہبی جماعت نے اپنے کارکنوں کو فلم کی ریلیز روکنے کے لیے ہدایات جاری کیں ہیں،

فلم میں کوئی ایسا موادشامل نہیں ہے کہ جس سے کسی کے مذہبی جزبات مجروح ہوں،فلم میں معاشرے کا پازیٹو امیج اجاگر کرنے کی کوشش کی گئئ ہے،درخواستگزار

عدالت مزہبی جماعت کو فلم کی ریلیز کے خلاف اقدمات کرنے سے روکنے کا حکم دے ،استدعا

About The Author