دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت کے یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیکیورٹی سخت کردی گئی

یوم جمہوریہ کی تقریب جموں میں ہوگی جہاں لیفٹیننٹ گورنر جی۔سی۔مرمو خطاب کریں گے

بھارت کے یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیکیورٹی سخت کردی گئی

جموں ،

بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل مقبوضہ جموں و کشمیر بھر میں سیکیورٹی کو سخت کردیا گیا ہے۔سری نگر میں متعدد مقامات پر چوکیاں قائم کردی گئیں ہیں ۔

ذرائع  کے مطابق پولیس بے شمار پوسٹوں پر گاڑیوں کو روکتی اور چیک کرتی نظر آرہی ہے۔
یوم جمہوریہ کی تقریب جموں میں ہوگی جہاں لیفٹیننٹ گورنر جی۔سی۔مرمو خطاب کریں گے اور سلامی لیں گے۔

سری نگر میں یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگی۔یوم جمہوریہ کی تقریبات جموں وکشمیر کے مرکزی علاقوں کے تمام ضلعی صدر دفاتر میں بھی ہوں گی۔

About The Author