جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہزادہ ہیری کی علیحدگی پر شاہی خاندان کے معاملات طے پا گئے

شہزادہ ہیری کی علیحدگی پر شاہی خاندان کے معاملات طے پا گئے ہیں۔ ہیری کوافغانستان میں خدمات پردیےگئے

شہزادہ ہیری کی علیحدگی پر شاہی خاندان کے معاملات طے پا گئے

شہزادہ ہیری کی علیحدگی پر شاہی خاندان کے معاملات طے پا گئے ہیں۔ ہیری کوافغانستان میں خدمات پردیےگئے۔

فوجی اعزازات بھی واپس کرنےہوں گے،جوڑےکواپنےگھرکی تزین وآرائش پرخرچ کیےگئے31لاکھ ڈالرواپس کرنےہوں گے،

شاہی خاندان کے تاریخی معاہدے کے بعد ہیری کا حامیوں سے خطاب، شہزادہ ہیری کا کہنا تھآ کہ مجھے دکھ ہے کہ

صورت حال یہاں تک پہنچ گئی،امید تھی پبلک فنڈنگ کے بغیر ملکہ کی خدمت اور فوجی تعلق جاری رکھوں گا،

About The Author