دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی پنجابی فلموں کےمعروف اداکار اور ڈرایکٹر گپی گریوال کی گرو دوارہ جنم استھان آمد

بھارتی اداکار نے گرودوارہ میں اپنی مزہبی رسومات ادا کیں

بھارتی پنجابی فلموں کےمعروف اداکار اور ڈرایکٹر گپی گریوال کی گرو دوارہ جنم استھان آمد ۔ بھارتی اداکار نے گرودوارہ میں اپنی مزہبی رسومات ادا کیں ۔

بھارتی اداکار نے گرودوارہ جنم استھان کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور اپنی مزہبی رسومات ادا کیں .

اس موقع پر مقامی سکھوں نے گپی گریوال کو حکومت پاکستان کی جانب سے بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر جاری کیے جانے والے سکے کا تحفہ پیش کیا

بھارتی اداکار کو گرودوارہ جنم استھان آمد پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسران نے ان کا استقبال کیا.

About The Author