دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جعلی بنک اکاؤنٹس کیس، نواز شریف بھی ملزم نامزد

‏چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں اہم ریفرنسز کی منظوری‏ دےدی گئی۔

نیب نے میاں نوازشریف کو بھی جعلی بینک اکائونٹس کیس میں ملزم نامزد کردیا ہے۔

نیب اعلامیے میں کہا گیاہے کہ آصف زرداری،نوازشریف، یوسف  رضا گیلانی کیخلاف بدعنوانی ریفرنس کی منظوری دے دی‏

ملزمان پرتوشہ خانہ سےتحائف کی گاڑیاں اونےپونےداموں تقسیم کرنےکاالزام ہے۔

کیس میں دوسابق وزرائےاعظم اورایک سابق صدرملزم نامزد کیےگئے ہیں۔

توشہ خانہ کی گاڑیوں کےبارےمیں نوازشریف اوریوسف رضا گیلانی سے پوچھ گچھ کی جاچکی ہے۔

About The Author