دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دورہ بنگلہ دیش کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

پہلے مرحلے میں ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے لئے احسن علی ، احمد بٹ، حارث رؤف ، افتخار احمد ، عماد وسیم ، خوشدل شاہ کے ناموں کا اعلان کیا گیاہے ۔

دورہ بنگلہ دیش کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے لئے احسن علی ، احمد بٹ، حارث رؤف ، افتخار احمد ، عماد وسیم ، خوشدل شاہ کے ناموں کا اعلان کیا گیاہے ۔

محمد حفیظ ، محمد حسنین، محمد رضوان، موسی خان ،شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی ، شعیب ملک اور عثمان قادر کو بھی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیاہے ۔ ٹ

یم کے ناموں کا اعلان آج چیف سیلکٹر مصباح الحق نے لاہور میں کیا ۔

About The Author