دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر سرفراز بگٹی کو گرفتاری کے ڈر سے فرار

سرفراز بگٹی کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب ووکیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید منیر آغا نے آج کوئٹہ  میں  ان کی ضمانت منسوخ کر دی -

بلوچستان عوامی پارٹی  سے تعلق رکھنے والے سینیٹر سرفراز بگٹی گرفتاری کے ڈر سے فرار ہوگئے ہیں۔

سرفراز بگٹی کی گرفتاری کے ڈر سے بھاگنے کی خبر اس وقت سامنے آئی جب ووکیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید منیر آغا نے آج کوئٹہ  میں  ان کی ضمانت منسوخ کر دی –

عدالت نے ضمانت کی منسوخی کے ساتھ ہی سرفراز بگٹی کی گرفتاری کا  بھی حکم دیا –

خیال رہے کہ سرفراز بگٹی کے خلاف بجلی روڈ تھانہ میں 9سالہ بچی کے اغوء کا مقدمہ درج ہوا تھا-

About The Author