دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور سے رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود مزاری ایوان میں حکومت پر کیوں برسے؟

انہوں نے ایوان سے خطاب میں کہا کہ ان کے ضلع میں محکمہ ریلوے کی اکیس نشستوں پر بھرتی ہوئی لوگوں سے ڈیڑھ لاکھ روپے فی کس وصول کئے گئے ۔

راجن پور سے رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود خان مزاری ایوان میں اپنی حکومت کے خلاف برس پڑے ۔

انہوں نے ایوان سے خطاب میں کہا کہ ان کے ضلع میں محکمہ ریلوے کی اکیس نشستوں پر بھرتی ہوئی لوگوں سے ڈیڑھ لاکھ روپے فی کس وصول کئے گئے ۔

ریاض محمود مزاری نے وزیراعظم عمران خان سے معاملے کی انکوائری کرانے کا مطالبہ کیاہے ۔

About The Author