دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدرٹرمپ کےخلاف ٹرائل کاآغازمنگل کوہوگا

امریکی حکام کا کہناہے کہ صدرٹرمپ کےخلاف ٹرائل2ہفتےتک چل سکتاہے،امریکی صدرپراختیارات کےغلط استعمال اورکانگریس کےکام میں رکاوٹ کے الزامات ہیں

ایوان نمائندگان نےصدرٹرمپ کےخلاف سینیٹ میں ٹرائل چلانےکےحق میں ووٹ دےدیا ہے۔

آج ہونے والی ووٹنگ میں قراردادکےحق میں228اورمخالفت میں193ووٹ ڈالےگئے
امریکی صدرٹرمپ کےخلاف ٹرائل کاآغازمنگل کوہوگا
امریکی حکام کا کہناہے کہ صدرٹرمپ کےخلاف ٹرائل2ہفتےتک چل سکتاہے،امریکی صدرپراختیارات کےغلط استعمال اورکانگریس کےکام میں رکاوٹ کے الزامات ہیں

About The Author