دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی سرحد پر ہیلی کاپٹر تعینات

پاکستانی سرحد سے متصل مغربی سرحدوں پر اپاچی ہیلی کاپٹرز تعینات کئے جائیں گے

نئی دہلی،

پاکستانی سرحد پر ہیلی کاپٹر تعینات

فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے کہا کہ پاکستانی سرحد سے متصل مغربی سرحدوں پر اپاچی ہیلی کاپٹرز تعینات کئے جائیں گے ۔ اس علاقہ میں مسلح افواج بھی تعینات ہیں ۔

یہاںپر دراندازی کے خطرات بڑھ گئے ہیں ۔ ذرائع  کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر حکومت ہند نے اجازت دی تو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر پر بھی کارروائی کی جائے گی ۔

About The Author