دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کو 14 جنوری کو طلب کرلیا

بلاول بھٹو 14 جنوری کو زاتی حیثیت میں یا بذریعہ وکیل پیش ہوں

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کو 14 جنوری کو طلب کرلیا،

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس جاری کردیا،

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری نوٹس میں کہا گیاہے کہ بلاول بھٹو 14 جنوری کو زاتی حیثیت میں یا بذریعہ وکیل پیش ہوں

بلاول بھٹو کے گوشواروں میں تضاد پر طلب کیا گیا،بلاول بھٹو زرداری کو متعدد مرتبہ گوشواروں میں تضاد دور کرنے کا موقعہ فراہم کیا گیا۔

بلاول بھٹو کی جانب سے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار پر بھی اعتراض اٹھایا گیا تھا

About The Author