دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے ایک اور خوش خبری سامنے آ گئی

پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے ایک اور خوش خبری سامنے آ گئی۔

پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے ایک اور خوش خبری سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کو تیار ہو گیا ہے۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ سیریز کا معاملہ حل ہو گیا۔ذرایع کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامند ہو گیا ہے۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پہلے مرحلے میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ سے پہلے کھیلی جائے گی۔

About The Author