دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مالم جبہ میں گاڑیاں پھسل کر نیچے گرنے کی ویڈہو وائرل

مالم جبہ میں گاڑیاں پھسل کر نیچے گرنے کی ویڈہو وائرل ہوگئی

ٹریفک پولیس کے مطابق وادی مالم جبہ میں زنجیریں نہ لگوانے کے باعث گاڑی کھائی میں جاگری گاڑی کو نکالنے والا ایکسویٹربھی پھسل کر نیچے جاگراحادثہ روڈ پر برف ڈھک جانے کے باعث پیش آیا،دونوں گاڑی حادثات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

About The Author