سعودی عرب کے شہر الخبر میں وومن سائیکل ریس منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں سائیکلسٹ خواتین نے شرکت کی اور بیس کلومیٹر لمبے ٹریک پر ایک دوسرے سے برتری حاصل کرنے کی کوشش کی
سعودی عرب کے شہر الخبر میں سعودی سائیکلنگ فیڈریشن کی جانب سے جنرل سپورٹس اتھارٹی کے تعاون سے وومن سائیکل ریس کا اہتمام کیا جس میں سینکڑوں سعودی اور دیگر غیر ملکی خواتین نے حصہ لیا اور بیس کلومیٹر لمبے ٹریک پر اپنی بھرپور توانائیاں کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین ایک دوسرے سے برتری حاصل کرتی رہیں ریس کے اختتام پر پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی خواتین کو انعامات سے بھی نوازا گیا
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور