اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس میں راستہ بھول گئے، گیٹ نمبر پانچ کے راستے سے لے جانے پر وزیراعظم رک گئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے راستہ بھول جانے پر سیکیورٹی افسر سے سوال کیا کہ میں کہاں ہوں، مجھے کہاں لے کرجارہے ہو؟
جس پر سیکیورٹی افسر نے جواب دیا کہ سر! بائیں جانب چیمبر بھی ہے اور اسمبلی کا دروازہ بھی۔
خیال رہے وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی ہال کی جانب جانا تھا.
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟