دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ 35 افراد جاں بحق

واضح رہے کہ ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی عراق میں بغداد کے ائر پورٹ پر امریکی فضائی حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ 35 افراد جاں بحق  ہوگئے ہیں۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کی میت تہران سے تدفین کے لئے کرمان لائی گئی تھی جہاں اچانک بھگدڑکے باعث35 افراد جاں بحق،45 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔

واضح رہے کہ ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی عراق میں بغداد کے ائر پورٹ پر امریکی فضائی حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

بغداد ایئرپورٹ پر فضائی حملہ،ایرانی جنرل سمیت 8افراد ہلاک

جنرل قاسم سلیمانی کی میت اہواز لائی گئی تھی جس کے بعد تہران اور پھر تدفین کے لئے کرمان لائی گئی ۔

About The Author