دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے

ملاقات میں امت مسلمہ کے اتحاد پر بات چیت ہوگی۔ وزیراعظم ملائیشین ہم منصب کو ملائیشیا سمٹ میں عدم شرکت کی وجوہات سے آگاہ کریں گے۔

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے اہم ملاقات کریںگے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں امت مسلمہ کے اتحاد پر بات چیت ہوگی۔ وزیراعظم ملائیشین ہم منصب کو ملائیشیا سمٹ میں عدم شرکت کی وجوہات سے آگاہ کریں گے۔

About The Author