دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عراقی پارلیمنٹ نے ملک سے امریکا کے انخلا کا بل منظور کرلیا

عراقی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصاویر لگی ہوئی تھی

امریکا سے شہدا کے خون کا انتقام، پہلا بڑا قدم: عراقی پارلیمنٹ نے ملک سے امریکا کے انخلا کا بل منظور کرلیا.
پارلیمنٹ کے اراکین نے "بغداد حرہ حرہ، امریکه طلعی برہ” (بغداد آزاد ہے آزاد، امریکا نکلو باہر) اور شہید جنرل سلیمانی کے حق میں نعروں کی گونج میں بل منظور کیا.
بعض اہل سنت نمائندوں نے داعش کے خلاف شہید سلیمانی کی قدردانی کے اظہار کے طور پر بل کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان کیا

عراقی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصاویر لگی ہوئی تھی.

About The Author