دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جموں میں مسلمان نوجوانوں کے خلاف مقدمات کی سخت مذمت

جموں کے مسلم اکثریتی اضلاع میں مسلمانوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے

جموں کشمیر انجمن سیرت کمیٹی کے کنوئنیر خواجہ نعیم الحسن نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں صوبہ جموں کے

ضلع کشتواڑ میں ایک درجن سے ذیادہ مسلمان نوجوانوں کے خلاف مقدمات اوربلا جواز چھاپوں کی سخت مذمت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں کے مسلم اکثریتی اضلاع میں مسلمانوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔

About The Author