بغداد ایئرپورٹ پر فضائی حملہ ہوا ہے جس میں ایرانی جنرل سمیت 8افراد کےہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق جاں بحق افراد میں الحشد الشعبی ملیشیا کا رہنما بھی شامل ہے۔
الحشد الشعبی کا بغداد ایئرپورٹ پر حملے میں امریکہ کے ملوث ہونے کا الزام ہے۔
فضائی حملے میں القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی بھی جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
خبر ایجنسی کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر 3راکٹ ایئرپورٹ پرگرے،2کاریں بھی دھماکے سے تباہ ہوئیں۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری