دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سری لنکا کے آل راؤنڈر تھشارا پریرا کو سری لنکن فوج میں عہدہ دے دیا گیا

آل راؤنڈر تھشارا پریرا اب ڈومیسٹک کرکٹ میں آرمی کی نمائندگی کریں گے، تھشارا نے کہاکہ جنرل شاویندرا سلوا نے مجھے آرمی جوائن کرنے کی دعوت دی، میں ان کی بہت زیادہ عزت کرتا ہوں، اس لیے درخواست کر رد کرنا میرے لیے ممکن نہیں تھا۔ اس سے پہلے سری لنکن آرمی سابق ٹیسٹ کپتان دنیش چندیمل کی بھی خدمات حاصل کرچکی ہے۔

آل راؤنڈر تھشارا پریرا اب ڈومیسٹک کرکٹ میں آرمی کی نمائندگی کریں گے، تھشارا نے کہاکہ جنرل شاویندرا سلوا نے مجھے آرمی جوائن کرنے کی دعوت دی، میں ان کی بہت زیادہ عزت کرتا ہوں، اس لیے درخواست کر رد کرنا میرے لیے ممکن نہیں تھا۔
اس سے پہلے سری لنکن آرمی سابق ٹیسٹ کپتان دنیش چندیمل کی بھی خدمات حاصل کرچکی ہے۔

About The Author