آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت نےسپریم کورٹ کے 28 نومبر کے فیصلے پر عملدرآمد کےخلاف حکم امتناع کی درخواست دائر کر دی ہے۔
وفاقی حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ میں حکم امتناع کی نظر ثانی درخواست دائر کی گئی ہے۔
درخواست کی سماعت کےلیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا بھی کی گئی ہے ۔
عدالت عظمی میں دائر درخواست میں حکومت کی طرف سے استدعا کی گئی ہے کہ 28 نومبر کے فیصلےپر عملدرآمد کیخلاف حکم امتناع دیا جائے۔
یہ بھی پڑھیے: آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں کیا ہے؟
اے وی پڑھو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟
سرائیکی قوم کا مقدمہ۔۔۔||عامر حسینی
اسلم رسول پوری ۔۔ سرائیکی علم وادب دا معتبر حوالہ||عاشق خان بزدار