نومبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

مسلم لیگ ن کے دفتر پر چھاپا مارنے والا فیڈرل انوسٹیگیٹنگ ایجنسی کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز شیخ خود ایف آئی اے کا ملزم نکلا

مسلم لیگ ن کے دفتر پر چھاپا مارنے والا فیڈرل انوسٹیگیٹنگ ایجنسی کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز شیخ خود ایف آئی اے کا ملزم نکلا

مسلم لیگ ن کے وکیل جہانگیر خان جدون نے ایف آئی آر کی کاپی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دی

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ایف آئی اے کے خلاف جہانگیر خان جدون کی درخواست پر سماعت کی

ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا گیاہے۔

عدالت عالیہ نے تفتیشی افسر اعجاز احمد کو بھی نوٹس جاری۔

About The Author