دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ضلع کونسلز 31 دسمبر کی رات کو ختم،یکم جنوری2020ءسےنیابلدیاتی نظام نافذ ہوجائیگا

ضلع کونسل کے اثاثے اور ملازمین تحصیل کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں میں تقسیم ہو جائیں گے

ضلع کونسلز 31 دسمبر کی رات کو ختم،یکم جنوری2020ءسےنیابلدیاتی نظام نافذ ہوجائیگا

ضلع کونسل کے اثاثے اور ملازمین تحصیل کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں میں تقسیم ہو جائیں گے

نئے بلدیاتی نظام کے تحت پنجاب بھر کی طرح ضلع کونسلز دسمبر کی رات 12 بجے ختم ہو جائے گی

اور یکم جنوری 2020ء سےضلع کونسل کی جگہ تحصیل کونسلز فعال ہوجائینگی،ضلع کونسلز کے تمام سرکاری اکاؤنٹس بھی منجمد کر دیئےگئےہیں،

جویکم جنوری سے مستقل منجمد ہوجائیں گے،جبکہ یکم جنوری سے تمام تحصیل کونسلوں کے نئے سرکاری اکاؤنٹ کھولے جائیں گے،

ضلع کونسل کے تمام اثاثے، گاڑیاں، فرنیچر،الماریاں، بلڈوزر،باؤزر،ٹریکٹرز،ائر کنڈیشنرز،درجہ چہارم ملازمین،

کلرکس،افسران تحصیل کونسلوں اور نئی بنائی جانے والی میونسپل کمیٹییوں میں تقسیم ہو جائیں گے،

ضلع کونسل کی اسٹیشنری اور لیٹر ہیڈ بھی ختم ہو جائیں گے اور یکم جنوری 2020ء سے نیا بلدیاتی نظام لاگو ہوجائے گا۔

About The Author