دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اداکارہ اقراء عزیز اداکار یاسر حسین سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اداکارہ اقراء عزیز اداکار یاسر حسین سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی: شادی کی تقریب کراچی میں صرف قریبی رشتےداروں اور دوستوں کی موجودگی میں ہوئی

کراچی: دونوں نے ڈیزائنر نومی انصاری کی ڈیزائن کردہ ملبوسات زیب تن کیے

کراچی: اقراء عزیز کا میک اوور کراچی کے میک اپ آرٹسٹ وقار نے کیا.

About The Author