دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی موبائل فون صارفین نےکتناموبائل ڈیٹا استعمال کیا ؟

ہندوستانی موبائل صارفین نے 2019 میں ستمبر تک جملہ 54,917 گیگا بائیٹ وائر لیس ڈیٹا استعمال کیا ۔بھارتی ٹیلی کام
 نئی دہلی: بھارتی موبائل صارفین نے 54,917 ملین جی بی موبائل ڈیٹا استعمال کیا ۔
ہندوستانی موبائل صارفین نے 2019 میں ستمبر تک جملہ 54,917 گیگا بائیٹ وائر لیس ڈیٹا استعمال کیا ۔
ٹیلیکام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا نے یہ تجزیہ پیش کیا ہے ۔
ساوتھ ایشین وائر کے مطابق 2018 میں ہندوستانیوں نے 46,406 جی بی ڈیٹا استعمال کیا تھا۔ 
2014 میں یہ صرف 828 ملین جی بی تک محدود تھا ۔
2019 میں ہندوستان میں وائر لیس ڈیٹا صارفین کی تعداد میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔

About The Author