دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور جنرل ہسپتال میں سیکیورٹی ان ایکشن، جعلی ڈاکٹر گرفتار

ہسپتال انتظامیہ نے مزید تفتیش کے کیے جعلی ڈاکٹر کو کوٹ لکھپت پولیس کے حوالے کردیا،

لاہور جنرل ہسپتال میں سیکیورٹی ان ایکشن،،،

مریض کے لواحقین کی نشاندہی پر نو سر باز ڈاکٹر دھر لیا گیا،،،

نو سر باز وگ پہن کر مریضوں کو ہسپتال میں جھانسہ دیکر پیسے بٹورتا،،،،

جعلی ڈاکٹر نے جلو پارک کے مریض سے 10ہزار روپے علاج کے نام پر بٹورے،،،

ہسپتال انتظامیہ نے مزید تفتیش کے کیے جعلی ڈاکٹر کو کوٹ لکھپت پولیس کے حوالے کردیا،،،

جعلی ڈاکٹر حافظ محمد اسد ضلع رحیم یار خان کا رہائشی ہے،،

About The Author