دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سٹیج ٹی وی اور فلم اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اداکار کو رات آٹھ بجے دل کا دورہ پڑا. اشرف راہی جانبر نہ ہو سکے ہسپتال میں دوران علاج انتقال کر گئے

لاہور

سٹیج ٹی وی اور فلم اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے. اداکار کو رات آٹھ بجے دل کا دورہ پڑا. اشرف راہی جانبر نہ ہو سکے ہسپتال میں دوران علاج انتقال کر گئے

نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. اشرف راہی کئی برس سے مختلف امراض کا شکار تھے

اداکار کو ہیپاٹائٹس اور شوگر اور دل کے مسائل رہے. موہروں کی شدید تکلیف سے شکار بھی رہے.

اداکار نے زندگی کے آخری ایام کسمپرسی میں گزارے.  کئی برس سے کام کرنے سے بھی قاصر تھے. اسٹیج کامیڈی میں اشرف راہی نے شہرت حاصل کی تھی

About The Author