لاہور: سیشن عدالت میں میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت دعوی کی درخواست پر سماعت
عدالت نے سماعت بغیر کسی کاروائی کے ملتوی کر دی، دونوں فریقین کی جانب سے وکلاء عدالت میں پیش نہ ہوئے،
آج تاحال لاہور بار کی جانب سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا گیا، ایسوسی ایٹ میشاء شفیع وکیل
میشاء شفیع بھی اپنے بیان پر جرح کیلئے عدالت میں پیش نہ ہوئی،عدالت نے میشاء شفیع کو طلب کر رکھا تھا۔
ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے علی ظفر کے ہتک عزت دعوی پر سماعت کی۔ میشاء شفیع کے وکیل ثاقب جیلانی اور نگہت داد وکلاء ہڑتال کے باعث پیش نہ ہوئے
علی ظفر نے جنسی ہراسگی الزامات لگانے پر میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کر رکھا ۔ دعوی میں میشاء شفیع کیخلاف 100 کروڑ روپے کی ڈگری جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
لاہور سمیت پنجاب کے تاریخی و ثقافتی ورثے کی بحالی کا فیصلہ
نگران پنجاب حکومت کا واسا لاہور کو پانی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری
لاہور: پولیس کمپلینٹ سیل،رواں سال 6095 درخواستیں موصول