دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پیپلز پارٹی کولیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے کی اجازت مل گئی

عدالت عالیہ کے جسٹس طارق عباسی نے پیپلزپارٹی کی طرف سے جمع کرائی گئی  جلسے کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ دیا ہے۔

پیپلز پارٹی کولیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پیپلز پارٹی کو جلسے کی اجازت دے دی ہے۔

عدالت عالیہ نے 26 دسمبر کو راولپنڈی  کی ضلعی انتظامیہ کو طلب کرلیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے: بی بی کی برسی ہرحال لیاقت باغ میں ہوگی، بلاول بھٹو

جسٹس طارق عباسی نے پیپلزپارٹی کی طرف سے جمع کرائی گئی  جلسے کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ دیا ہے۔

About The Author