العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت پر علاج کے لیے لندن میں مقیم نواز شریف کی ضمانت کا آخری روز ہے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی 8 ہفتوں کے لیے دی گئی ضمانت آج ختم ہوگی۔
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 29 اکتوبر کو آٹھ ہفتوں کے لیے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت منظور کی تھی۔
عدالت عالیہ نے ضمانت میں توسیع کے لیے 8 ہفتوں میں پنجاب حکومت سے رجوع کرنے کا حکم دیا تھا۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار