وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم ہاوس میں جاری ہے ۔
اجلاس میں ملک کی سیاسی،معاشی اور سلامتی کی۔صورتحال کا جائزہ لیا جارہاہے۔
کابینہ آرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ میں ترمیم کا جائزہ لے گی۔
کابینہ کے اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر بھی بات ہوگی
اجلاس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا
وفاقی کابینہ ادویات کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری دے گی
وفاقی حکومت نے لائن آف کنٹرول کے قریب مقیم آبادی کو خدوصی ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا
وزارت امور کشمیر وفاقی کابینہ کو ریلیف فراہم کرنےسےمتعلق سمری کل کابینہ اجلاس میں پیش کرے گی
کابینہ کی منظوری کے بعد بے نظیر انکم سپورٹ کے ذریعے کنٹرول لائن کی آبادی کو ریلیف پیکج دیا جائے گا
وفاقی کابینہ کل ہونے والے اجلاس میں اقتصادی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی
فیڈرل لینڈ کمیشن کے سینئر ممبر کی تقرری بھی کابینہ ہ کے ایجنڈے میں شامل
کابینہ فرسٹ وویمن بنک لمیٹڈ کے صدر کی تقرری کی منظوری دے گی
کابینہ اسٹیٹ بنک کے شیئرز ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کو بھیجنے کی منظوری دے گی
نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کے چیئرپرسن اور ممبران کی تقرری کی بھی. دی جائے گی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایمپلائز ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے ممبران کی تقرری کی جائے گی
کابینہ لوک ورثہ کے ایگزیکزتو ڈائریکٹر کی تقرری اور بیشنل۔پاور پارک مینجمنٹ آف کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کی منظوری دے گی
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ