دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیب نے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو گرفتار کرلیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کونارووال اسپورٹس سٹی میں مبینہ گھپلوں پرطلب آج طلب کیاگیاتھا۔

اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو گرفتار کرلیا ہے ۔

احسن اقبال کونارووال اسپورٹس سٹی میں مبینہ گھپلوں پرطلب آج طلب کیاگیاتھا۔

احسن اقبال نے آج نیب راولپنڈی میں پیشی سے قبل گفتگو بھی کی تھی ۔

About The Author