دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جیالوں کا سندھ سے پنڈی تک پیدل مارچ

سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائی کے لیئے چند جیالوں نے حیدر آباد سندھ سے پیدل مارچ شروع کیاتھاجب سرگودھا پہنچے تو سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائی کی خبر مل گئی تھی مگر انہوں نے بی بی کی برسی میں شرکت کے لیے لیاقت باغ کا قصد کرلیا۔اکیس نومبر کو اپنا سفر شروع کرنے والے یہ بے لوث سیاسی کارکن آج پینتیس روز بعد راولپنڈی پہنچے تو یہاں پارٹی کی مقامی قیادت کی طرف سے کوئی بھی انکے استقبال کو نہ آیا یہ یقیناً پاکستان پیپلز پارٹی کے لیئے لمحہ فکریہ ہے

About The Author