امریکی حکومت نے پاکستانی فوج کے لیے تربیتی پروگرام بحال کرنے کی منظوری دے دی. پروگرام میں شرکت کی بحالی کانگریس کی منظوری سے مشروط ہے۔
پاکستان کے لیے امریکی فوجی تربیتی پروگرام میں شمولیت کی بحالی کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعاون کا فروغ اور مشترکہ ترجیحات کو ایک موقع فراہم کرنا ہے۔
امریکا ٹھوس اقدامات کے ذریعے ایسی بنیاد رکھنا چاہتا ہے. جس سے خطے کی سیکیورٹی اور استحکام کو مزید بہتر بنایا جاسکے.
پاکستان کے لیے فوجی تربیتی پروگرام میں شرکت کی بحالی کانگریس کی منظوری سے مشروط ہے
سینیٹ کی منظوری کے بعد پاکستان فوج کے افسران امریکا میں فوجی تربیتی پروگرام کا حصہ بن سکیں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس