بلاول بھٹو کا پرویز مشرف کے فیصلے سے متعلق ردعمل سامنے آگیا
پرویز مشرف کے خلاف فیصلے سے متعلق میں نے بات کی ہے بلاول بھٹو زرداری
اس معاملے کے حل کیلئے عدالتی فورم اور قانون موجود ہے، بلاول بھٹو زرداری
حکومت اور مشرف کیلئے معاملے کے حل کیلئے مختلف فورمز موجود ہیں، بلاول بھٹو زرداری
پیرا نمبر 66 فیصلے کا آپریشنل پیرا نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداری
پیرا 66 جج کی رائے ہے جس کی آپریشنل ویلیو نہیں ہے، بلاول بھٹو
حکومت ہمیشہ کنفیوز ہوتی ہے، بلاول بھٹو
اداروں کے درمیان تصادم تو نہیں دیکھ رہے ؟ صحافی کا سوال
انشاءاللہ ایسا نہیں ہوگا، بلاول بھٹو کا جواب
سوسائٹی کے ایک حصے کا سخت ردعمل آیا ہے اس پر کیا کہیں گے؟ صحافی کا سوال
میں اس پر کچھ نہیں کہوں گا، بلاول کا مسکراتے ہوئے جواب
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟