دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر کے مواخذے کے لئے رائے شماری آج ہو رہی ہے

تحقیقات کرانےکے لئے دباؤ ڈالنے کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے کی کوشش سمیت مواخذے کے دو الزامات کا سامنا ہےان

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لئے رائے شماری آج (بدھ) ہو رہی ہے۔

صدر ٹرمپ کو مواخذے کی تحقیقات کے عمل میں تعاون سے انکار کرنے اور یوکرین پر اپنے سیاسی حریف جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کرانے

کے لئے دباؤ ڈالنے کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے کی کوشش سمیت مواخذے کے دو الزامات کا سامنا ہے

About The Author