نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول اور بختاوربھٹو زرداری نے سمندر میں سبز کچھوؤں کے بچے کیوں چھوڑے؟

خیال رہے کہ صوبہ سندھ میں وائلڈ لائف کا محکمہ مخصوص مہینوں میں 34 برسوں سے سبز کچھوؤں کے انڈوں کی حفاظت کرتا آرہاہے۔

‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سمندر میں سبز کچھوؤں کے بچے چھوڑے۔

‏چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے ہمراہ بختاور بھٹو زرداری نے بھی سینڈزپٹ ساحل پر کچھوؤں کے بچے سمندر میں چھوڑے۔

‏واضح رہے کہ ہر سال اکتوبر اور نومبر میں سبز کچھوے سندھ کے ساحل پر انڈے دیتے ہیں۔

خیال رہے کہ صوبہ سندھ میں وائلڈ لائف کا محکمہ مخصوص مہینوں میں 34 برسوں سے سبز کچھوؤں کے انڈوں کی حفاظت کرتا آرہاہے۔

‏40 سے 60 دنوں بعد سبز کچھووں کے بچے سمندر میں چھوڑدئیے جاتے ہیں۔

About The Author