پشاور ہائیکورٹ کے قریب کار پارکنگ کے قریب رکشے کا سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے جس میں 3افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔
ایس ایس پی آپریشنز پشاور کے مطابق دھماکہ رکشہ میں سلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے تاہم اس کی وجوہات کا پتہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

اس دھماکے سے زخمی ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ۔ رکشے سمیت قریب کھڑی تین گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ رہی ہیں۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار