دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کابینہ ارکان کی اکثریت نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی مخالفت کر دی

پاکستانی قوانین کا مذاق اڑایا جاتا ہے، سزا یافتہ مجرم میڈیا کی زینت بنیں گے تو اس سے معاشرہ خراب ہو گا،

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے سے متعلق تذکرہ، ذرائع کے مطابق، کابینہ ارکان کی اکثریت نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی مخالفت کر دی،

فیصل واوڈا نے مریم نواز کو باہر بھیجنے کی مخالفت کی، ارکان کی اکثریت کا فیصل واوڈا کی رائے سے اتفاق، کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا،

بیرون ملک بیٹھ کر پاکستانی قوانین کا مذاق اڑایا جاتا ہے، سزا یافتہ مجرم میڈیا کی زینت بنیں گے تو اس سے معاشرہ خراب ہو گا، جرائم بڑھیں گے

About The Author