۔
ہرکولیس سی 130 طیارے نے انٹارکٹکا بیس کےلیےاڑان بھری تھی۔
اور اس پر 38 لوگ سوار تھے جن میں 35 فوجی شامل ہیں۔
دوران پرواز طیارے سے تقریبا سوا گھنٹے تک رابطہ رہا ہے اور ابھی اس نے منزل تک پہنچنے کےلیے آدھا راستہ طے کیا تھا کہ انٹارکٹکا پر اس سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
چلی کے حکام نے الرٹ جاری کرتے ہوئے طیارے کی تلاش کے لیے امدادی ٹیم روانہ کی لیکن تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔
سرچ آپریشن میں ایک بحری جہاز بھی حصہ لے رہا ہے۔
طیارے پر سوار افراد میں ائر فورس کے 32 اہلکار
3 آرمی، ایک سائنس دان اور 2 مسافر شامل ہیں جن کا تعلق ایک کمپنی سے تھا۔
یہ لوگ انٹارکٹکا میں واقع چلی کے ایک فوجی اڈے میں سہولیات کی دیکھ بھال کے لیے جارہے تھے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس