دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے اگلے مذاکرات چین میں ہونگے

ایشیا پیسیفک گروپ پاکستان کی حالیہ عمل درآمد رپور ٹ پر سوالناما20 دسمبرتک بھیجے گا

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے اگلے مذاکرات چین میں ہونگے
مذاکرات آئندہ سال 21سے 25جنوری تک بیجنگ میں ہونگے
پاکستان کی سولہ رکنی ٹیکنیکل کمیٹی ایف اے ٹی ایف حکام سے مذکرات کرے گی
پاکستان کی ٹیکنیکل کمیٹی کی قیا دت وفاقی وزیر اکانومک افیئرز حماد اظہر کریں گے
ایشیا پیسفک گروپ کا سڈنی میں پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی رپورٹ کا جائزہ لیا جا رہا ہے
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو عمل درآمد رپورٹ 3 دسمبر کو بھیجی تھی
ایشیا پیسیفک گروپ پاکستان کی حالیہ عمل درآمد رپور ٹ پر سوالناما20 دسمبرتک بھیجے گا
پاکستان سوال نامے پر اپنا جواب 7 جنوری تک ارسال کرے گا

About The Author