وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 23دسمبر کو طلب کرلیا۔
اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزراء اعلی۔مشیر خزانہ۔وزیر برائے بین الصوبائی رابطے اور صنعت و پیداوار شرکت کرینگے۔۔
اجلاس میں وفاقی وزیر قانون۔وزیر منصوبہ بندی خصوصی شرکت کرینگے۔۔
چاروں صوبائی چیف سیکریٹری سمیت ایجنڈا کے مطابق 19 وزراء اورکو شرکت کرنے کی ھدایت کی گئی ہے۔۔
اجلاس میں شرکت کے لئے دعوت نامےجاری کر دیئے۔۔
اجلاس میں این ایف سے ایوارڈ۔ صوبوں میں این ایف سی کمیشن قائم نہ ہونے پر بحث کی جائیگی۔۔
اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کیوں نہیں ہوئی پر بحث ھوگی۔۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور