دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈوپنگ اسکینڈل: روس 4سالوں کے لیے کھیل کے میدانوں سے باہر

عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی واڈا نے 2020ء ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس میں روس کی شمولیت پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کی تھی

ڈوپنگ اسکینڈل کے باعث روس 4سالوں کے لیے کھیل کے میدانوں سے باہر ہوگیا

عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی واڈا نے 2020ء ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس میں روس کی شمولیت پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کی تھی اورواڈا کی فیصلہ ساز کمیٹی کی جانب سے روس کو 4سال کے لیے کھیل کے میدان سے باہر کردیا گیا ہے۔

اس فیصلے کے نتیجے میں روس آئندہ چار سالوں کے لیے بڑے بین الاقوامی مقابلوں سے باہر ہو گیا ہے جن میں ٹوکیو اولمپکس 2020ء،قطر میں شیڈول فٹبال ورلڈ کپ 2022ءاور 2022ءبیجنگ سرمائی کھیل بھی شامل ہیں۔

About The Author