دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ایوان نمائندگان میں کشمیر سے متعلق بل پیش کر دیا گیا

بل ڈیمو کریٹک پارٹی کی پرمیلا جے پال اور ریپبلکن پارٹی کے سٹیو واٹکنز کی طرف سے پیش کیا گیا بل میں شہریوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا

امریکی ایوان نمائندگان میں کشمیر سے متعلق بل پیش کر دیا گیا
بل میں بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کوختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا

بل ڈیمو کریٹک پارٹی کی پرمیلا جے پال اور ریپبلکن پارٹی کے سٹیو واٹکنز کی طرف سے پیش کیا گیا
بل میں شہریوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا

بھارت انسانی حقوق کے عالمی مبصرین اور صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی فراہم کرے، بل

About The Author