پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 27 دسمبر 2019 کو لیاقت باغ،
راولپنڈی میں یوم شہادت کے حوالے سے موبلائزیشن کے لئے ملک کے چاروں صوبائی دارالحکومتوں کا دورہ کریں گے۔
اس سلسلے میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 13 دسمبر کو کراچی، 15 دسمبر کو کوئٹہ، 18 دسمبر کو لاہور اور 21 دسمبر کو پشاور میں ورکرز کنونشنز سے خطاب کریں گے۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو