اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کشمیر کی ننھی جیالی حوران فاطمہ سے ملاقات
اسلام آباد: پانچ سالہ حوران فاطمہ نے پی پی پی یوم تاسیس کے جلسے میں بلاول بھٹو سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا
اسلام آباد: مظفرآباد جلسے میں پہلی جماعت کی طالبہ حوران فاطمہ بلاول بھٹو سے ملاقات نہ کروانے پر والدین سے روٹھ گئی تھیں
اسلام آباد: کشمیر کی ننھی جیالی کی ویڈیو وائرل، بلاول بھٹو نے حوران فاطمہ اور اس کے دوستوں کے ساتھ دن گزارا
اسلام آباد: حوران فاطمہ کے ہمراہ ان کے کزنز عدن علی، امل علی اور بہلول باذل نے بھی بلاول بھٹو سے ملاقات کی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بچوں کو تحائف دئیے، چاکلیٹ بھی کھلائی
اسلام آباد: ہمیں کینو کھانا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بچوں کی دلچسپ فرمائشیں پوری کرتے رہے
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور